(24 نیوز )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر معیشتوں کو درپیش چیلنجز کے مطابق مالیاتی نظام میں تبدیلیاں لانا ضروری ہے۔