لاڑکانہ: ملک کے دیگر شہروں کی طرح بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے شہر لاڑکانہ کے عوام کو بھی بنیادی سہولیات کی قلت، امن و امان کی ابتر صورتحال اور انتظامی نااہلی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ اس شہر سے متعلق ایک محاورہ مشہور ہے کہ اگر جیب میں پیسہ ہے تو



