سابق صدور سپریم کورٹ بار حامد خان، منیر اے ملک، عابد زبیری سمیت چاروں صوبوں کے بار کونسلز کے نمائندگان کی شرکت متوقع کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی چیئرمین علی احمد کرد نے ایکشن کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس کل بروز منگل 13 اکتوبر کو کراچی ہائیکورٹ بار ایسوسیشن میں طلب …



