77.8 F
Pakistan
Tuesday, October 13, 2026
HomePoliticsوفاقی حکومت نے مختلف افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری...

وفاقی حکومت نے مختلف افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے مختلف افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، ممبر، وزیراعظم معائنہ کمیشن شاہد احمد سندھو کی کنٹریکٹ ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے، توسیع 26 نومبر 2026 سے مؤثر ہو گی جبکہ ملازمت میں توسیع سابقہ شرائط و ضوابط کے تحت ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments