سپریم کورٹ کا فیصلہ کورونا کے مخصوص حالات سے متعلق تھا، تحریری و یکساں پالیسی سامنے لائی جائے: ملک رشید کاکڑ و دیگر کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز الائنس کے صدر ملک رشید کاکڑ،جنرل سیکرٹری: محمد نواز پندرانی اور ترجمان حاجی سلیم ناصر نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ …



