(بابر شہزاد تُرک)خیبرپختونخوا میں حالیہ ایمرجنسی کے نفاذ کے تناظر میں آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کے تبادلے کا وائرل نوٹیفکیشن جعلی نکلا، سوشل میڈیا پر وائرل آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کے تبادلے کے حوالے سے گردش کرنے والا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن مکمل طور پر جعلی اور من گھڑت نکل آیا۔



