حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 395 روپے 37 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے



