بھارت کی انگلینڈ کے خلاف 2002 کی تاریخی ’نیٹ ویسٹ سیریز‘ کے فائنل میں فتح پر مبنی فلم ’دوسرا‘ کے ٹریلر کو انیل کپور اور روہت شرما کی جانب سے سراہا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھینے دیو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دوسرا‘ 23 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت



