نیویارک: امریکی دوا ساز کمپنی کی پھیپھڑوں کی بیماری کے علاج کی تجرباتی دوا (Admilparant) ایڈملپیرنٹ کے ٹرائلز کے نتائج سامنے آگئے۔ فارما سیوٹیکل کمپنی برسٹل مائرز اسکوئب نے دعویٰ کیا ہے کہ پھیپھڑوں کے مرض کی تجرباتی دوا دوا ایڈملپیرنٹ (Admilparant) کی کم خوراک نے بھی کامیابی حاصل کرلی۔ جس کے بعد یہ



