اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دنیا کے 118 ممالک کے 61 لاکھ سے زائد افراد کے اعداد و شمار پر مبنی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں جسم کے مختلف حصوں میں زیادہ درد محسوس کرنے کی شکایت کرتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ فرق جسم کے کم از …



