کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹس جامِ شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حادثہ کوئٹہ کے The post کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد شہید appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



