اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد حکومتی سطح پر سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کی کابینہ کے بعض ارکان کو حفاظتی تحویل میں لیے جانے کی تصدیق کردی گئی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ …



