(روزینہ علی)پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ سیریز شروع ہونے سے پہلے مختلف کرکٹ کھیلنے کا مائنڈ سیٹ بنایا تھا،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جب بھی کھیلوں گا، جارحانہ انداز میں کھیلوں گا۔