ریاض: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی لیبیا کے وزیرِ تیل و گیس سے ملاقات میں خام تیل کی درآمد اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی عرب میں لیبیا، قطر اور ترکیہ کے وزرائے توانائی و تیل سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، جن



