ریاض: سعودی عرب میں ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملے کے دوران بھگدڑ مچنے اور مسافروں کے جان بچانے کے لیے بھاگنے کے مناظر کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی سرکاری ٹیلی ویژن کی جانب سے جاری سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملے سے



