امریکہ: سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے تجربے میں تبدیلی لانے کے لیے نئے انٹرفیس کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے تحت صارفین ایپ کھولتے ہی روایتی ہوم فیڈ کے بجائے براہِ راست ریلز دیکھ سکیں گے۔
انسٹاگرام کا نیا تجربہ، ایپ کھلتے ہی ریلز نظر آنے کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
RELATED ARTICLES



