اسلام آباد( این این آئی)سفیر عاصم افتخار آج ( پیر) کے روز 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نامزد سیکرٹری خارجہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے بتایا گیا ہے کہ عاصم افتخار



