(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کا غیر منضبط استعمال ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے اور آئندہ سال اے آئی کی مدد سے کیے جانے والے سائبر حملوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے۔
AIسائبر حملوں میں اضافہ متوقع,بل گیٹس کا انتباہ
RELATED ARTICLES



