اسلام آباد: پاکستان اور رومانیہ کے درمیان ڈیری تعاون کی نئی راہ کھل گئی، رومانیہ کا سب سے بڑا ڈیری فارم پاکستانی تجارتی وفد کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان رومانیہ بزنس کونسل (پی آر بی سی) کے زیر اہتمام پاکستانی تجارتی وفد نے رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ کے قریب ملک کے سب



