خالد مقبول صدیقی، انیس قائم خانی و مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سے وابستہ دھڑوں کی سرگرمیاں الگ الگ جاری رہنے کا دعویٰ؛ سینئر کارکنوں کے اجلاس میں ڈسٹرکٹ آرگنائزر ظفر صدیقی کی قیادت پر سوالات اٹھائے گئے، تنظیمی ڈھانچے کی ازسرنو تشکیل اور ناراض کارکنوں کو منانے کا مطالبہ خصوصی رپورٹ، راحت کاظمی حیدرآباد The post حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے اندرونی اختلافات برقرار، تنظیمی قیادت پر کارکنوں کے تحفظات سامنے آگئے appeared first on Qaumi Akhbar.



