تہران: آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آگیا، پاسداران انقلاب نے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو خبردار کردیا۔ ایران کی پاسداران انقلاب کی بحریہ (آئی آر جی سی نیوی ) نے دعویٰ کیا ہے کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مذکورہ



