اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی حکومت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے وزیراعلیٰ کو نظر بند کر کے ان سے رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے، حکومت ایمرجنسی کا سہارا لے کر جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون …



