گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان، انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید اور مشاورتی کونسل کے اراکین نے شرکت کی، دوسری جانب سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بھی اعلیٰ سطح کا The post گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



