( ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پوری کوشش کی کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کا قدم نہ اٹھانا پڑے، تحریک انصاف کے رویے کے باعث حکومت کو بادل نخواستہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنا پڑی۔