حوثی ملیشیا کے سعودی دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تازہ حملے ہوئے ہیں۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد کا کہنا ہے کہ ریاض میں واقع شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مزید حملے کیے گئے ہیں۔ اتحاد کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ ایک “نامعلوم پروجیکٹائل”



