پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ترجیح شورش زدہ اضلاع میں ریاست کی عملداری قائم کرنا ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اس کے سہولت کاروں اور معاون نظام کو بھی ختم کرنا ہوگا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم
RELATED ARTICLES



