راولپنڈی: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے



