اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف خاموشی اختیار کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت بھی اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم شہباز شریف
RELATED ARTICLES



