خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج پورے صوبے جب کہ ایمرجنسی صرف چند اضلاع میں لگے گی۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کے پی میں گورنر راج کے سلسلے میں اہم میٹنگ ہو چکی ہے، ابھی فیصلہ The post خیبر پختونخوا میں کہاں گورنر راج اور کہاں کہاں ایمرجنسی لگے گی ؟ فیصل کریم کنڈی نے بتا دیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



