اناسی برس گزرنے کے بعد بھی ہمارا سیاسی ڈھانچہ تبدیل نہیں ہوا وہی لوگ اقتدار میں آتے ہیں جو شروع دن سے ہیں ان کی خواہش ہے کہ لوگ ان پڑھ غریب اور پسماندہ رہیں تاکہ وہ اقتدار کے حصول میں دلچسپی نہ لیں۔