نیویارک(قدرت روزنامہ)اداکارہ میرا کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا، امیگریشن کینیڈین حکام نے اداکارہ سے تفتیش کے بعد نیاگرا فال باڈر سے ڈی پورٹ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ میرا کینیڈا میں ایک شو میں شرکت نیویارک سے براستہ نیاگرا فال بارڈر کینیڈا جارہی تھیں، جب اداکارہ میرا نے نیاگرا فال …
اداکارہ میرا کو کینیڈین امیگریشن حکام نے تفتیش کے بعد نیاگرا فال باڈر سے ڈی پورٹ کردیا
RELATED ARTICLES



