پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے کیلئے تحریری آپریشنل ہدایات جاری کردی گئیں، عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی غیرقانونی اجتماع اور پُرتشدد سرگرمی کا حصہ بننے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی کےپی پولیس آفس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ …



