تہران: پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے غیر مجاز راستے کے ذریعے نکلنے کی کوشش کرنے والا ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا۔ ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی، ٹینکر ہائی رسک



