75.9 F
Pakistan
Sunday, October 11, 2026
HomePoliticsشمشاد خان شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن...

شمشاد خان شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی

(اقصیٰ شاہد) وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد خان کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ شہید آفیسر کی ارضِ وطن کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments