پشاور(قدرت روزنامہ)ترجمان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی کوشش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک اس وقت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں اگر سربراہ جے یو آئی مثبت اور مؤثر کردار ادا کرتے ہیں تو …



