راولپنڈی: حکومتِ پنجاب نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں ایک ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 10 اکتوبر سے 8 نومبر تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں ایک



