وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق کر لیا، اس حوالے سے صدر مملکت آصف زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ہوئی جس میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق کیا گیا ۔ اسلام آباد: ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ایوان صدر میں صدر مملکت The post صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



