اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے آئندہ دورہ پاکستان کے انتظامات اور تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے رابطہ، صدر مالدیپ کے دورہ پاکستان پر گفتگو
RELATED ARTICLES



