فلاڈیلفیا: امریکی پولیس محکمے کی ویب سائٹ پر اے آئی ماڈل نے خفیہ آپریشن کے ذریعے قتل کیس سے متعلق جعلی اطلاع جمع کرادی، حقیقت سامنے آئی تو سب حیران رہ گئے۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے جدید ماڈلز کے غیر متوقع اور غیر مجاز اقدامات کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، جہاں ٹیکنالوجی



