لاہور: آٹے کا نرخ بڑھنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے خصوصی طور پر ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کر لیا۔ انہوں نے عوام کو ہر صورت سستا آٹا اور گندم مہیا کرنے کا حکم دیتے ہوئے فلور ملوں کو 3800 روپے فی من ملنے والی The post عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



