جہلم: دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے ہجرت کرکے آنے والے مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث دریائے جہلم، نہروں اور جھیلوں کا قدرتی حسن مزید نکھرنے لگا ہے۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہزاروں میل کا سفر طے کرکے پاکستان آنے والے یہ خوبصورت …
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
RELATED ARTICLES



