جہلم: ضلع جہلم میں ریونیو نظام کی کارکردگی بہتر بنانے، اراضی ریکارڈ کی درستگی یقینی بنانے اور زیرِ التوا معاملات کے بروقت تصفیے کے لیے تحصیل کی سطح پر اجلاس منعقد کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابوبکر کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی اپنی …



