کراچی: حکومتِ سندھ نے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر مارک اپ کا اعلان کرتے ہوئے شرح 12. 05 فیصد مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے صوبائی سرکاری ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر مارک اپ (منافع) کی نئی شرح کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے



