دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں احتجاجی مظاہرین کا راستہ روکنے کے لیے سڑکوں پر کچرا پھینکے جانے کی ویڈیوز سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین کو احتجاجی مقام تک پہنچنے سے روکنے کے لیے پہلے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں سخت رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں، جبکہ پولیس The post مودی حکومت کا احتجاج روکنے کے لیے انوکھا اقدام، دہلی کی سڑکوں پر کچرا پھینک دیا گیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



