لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے 10 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں مصنوعی اضافے کے رجحان پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی ویڈیو



