لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک شاندار اداکار ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے سے ناصرف کام میں بہتری آتی ہے بلکہ نئے انداز سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے۔
نعمان اعجاز کے ساتھ اداکاری کرکے بہت سیکھنے کو ملا، نادیہ افگن
RELATED ARTICLES



