ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز سارو گنگولی نے اپنی زندگی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ سارو گنگولی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پرانے دنوں کی چند یادگار اننگز، جو زندگی بھر کی یادیں



