اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے، پاکستان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودیہ کیساتھ کھڑا ہے ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان اسلام آباد میں نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ 2 اکتوبر کو طیبہ …



