کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی نے وضاحت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ایک ماہ قبل صوبائی وزیر نور محمد دومڑ کی جانب سے اسمبلی فلور محکمہ جنگلات کے پوسٹوں میں کرپشن کی نشاندہی پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپوزیشن لیڈر کی سربراہی میں کمیٹی بنانے …



