پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، سری لنکا کا 183 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 19ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا، پاکستان کی طرف سے کپتان The post پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



